اوورسیز پاکستانیوں کا بڑا مسئلہ حل, سعودی عرب کا وطن پیسے بھیجنے والوں کیلئے انتہائی زبردست اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں میں خوشی کی لہر دوڑگئی۔ سعودی وزیر خزانہ ابراہیم العساف کے مطابق سعودی عرب سے اپنے ملک میں رقم بھیجنے والوں پر کوئی ٹیکس لاگو نہیں کیا جائے گا، ابراہیم العساف نے کہا کہ عرب ممالک تیل بحران پیدا ہونے کی وجہ سے اس ضمن میں… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں کا بڑا مسئلہ حل, سعودی عرب کا وطن پیسے بھیجنے والوں کیلئے انتہائی زبردست اعلان











































