جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ود ہولڈنگ ٹیکس کی نئی حکومتی پالیسی کیخلاف کئی شہروں میں احتجاج

datetime 8  جولائی  2015

ود ہولڈنگ ٹیکس کی نئی حکومتی پالیسی کیخلاف کئی شہروں میں احتجاج

ملتان(نیوز ڈیسک)ود ہولڈنگ ٹیکس کی نئی حکومتی پالیسی کے خلاف ملک کے کئی شہروں میں تاجر برادری نے احتجاجی مظاہرے کیے۔ ملتان کے چوک حرم گیٹ پر تاجروں نے شٹرڈاون کے دوران مظاہرہ کرتے ہوئے روڈ بلاک کیا اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ بینکوں سے… Continue 23reading ود ہولڈنگ ٹیکس کی نئی حکومتی پالیسی کیخلاف کئی شہروں میں احتجاج

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس کل روس میں شروع ہوگا

datetime 8  جولائی  2015

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس کل روس میں شروع ہوگا

ماسکو/بیجنگ (نیوز ڈیسک)شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس جمعرات کو روس کے شہر اوفا میں شروع ہوگا۔ اجلاس میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے علاوہ مبصر ممالک کے سربراہان اور وزرائے اعظم بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں تاجکستان، ازبکستان، قزاخستان، ترکمانستان، کرغزستان، چین اور روس کے صدور اور وزراءاعظم شرکت کریں گے ¾… Continue 23reading شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس کل روس میں شروع ہوگا

نئی تجارتی پالیسی تیار، عید کے بعد پیش کی جائےگی

datetime 8  جولائی  2015

نئی تجارتی پالیسی تیار، عید کے بعد پیش کی جائےگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی سیکریٹری تجارت نے کہا ہے کہ نئی تجارتی پالیسی عید کے فوراً بعد پیش کی جائے گی، تجارتی پالیسی کے اعلان سے قبل وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کے دوران وفاقی سیکریٹری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر نئی تجارتی پالیسی تیار کی… Continue 23reading نئی تجارتی پالیسی تیار، عید کے بعد پیش کی جائےگی

پی ٹی اے نے موبائل براڈ بینڈ کوفروغ دینے کیلئے ویب پورٹل بنا دیا

datetime 8  جولائی  2015

پی ٹی اے نے موبائل براڈ بینڈ کوفروغ دینے کیلئے ویب پورٹل بنا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے )نے موبائل براڈ بینڈ کے فروغ کے لیے ”اسمارٹ پاکستان “ کے نام سے ویب پورٹل کا آغاز کیا ہے۔گزشتہ روز جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ ویب پورٹل ہر قسم کی معلومات اور موبائل ایجوکیشن، موبائل ہیلتھ اور موبائل گورنمنٹ جیسے مختلف موضوعات پر موبائل… Continue 23reading پی ٹی اے نے موبائل براڈ بینڈ کوفروغ دینے کیلئے ویب پورٹل بنا دیا

ڈی جے بٹ کو پنجاب حکومت نے ٹیکس ادا کرنے کا نوٹس دیدیا

datetime 7  جولائی  2015

ڈی جے بٹ کو پنجاب حکومت نے ٹیکس ادا کرنے کا نوٹس دیدیا

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے ریونیو اتھارٹی کے ذریعے ڈی جے بٹ کو ایک کروڑ 72 لاکھ اور 26 ہزار کا نوٹس بھیج دیا۔ نوٹس ریونیو اتھارٹی کی ایڈیشنل کمشنر عائشہ رانجھا نے بھیجا ہے جس میں ڈی جے بٹ کو کروڑوں روپے وصول کرنے کے بعد بھی صوبائی حکومت کو ایک روپیہ بھی ٹیکس ادا… Continue 23reading ڈی جے بٹ کو پنجاب حکومت نے ٹیکس ادا کرنے کا نوٹس دیدیا

ملازمت پیشہ ماں کی بیٹی کا کیرئیر زیادہ کامیاب ہوتا ہے, رپورٹ

datetime 7  جولائی  2015

ملازمت پیشہ ماں کی بیٹی کا کیرئیر زیادہ کامیاب ہوتا ہے, رپورٹ

لندن(نیوزڈیسک)گھر بار چلانا کوئی آسان بات نہیں ہے اگرچہ ہمارے روایتی نظام کے تحت مرد گھر سے باہر روزگار کماتا ہے اور عورت گھر داری اور بچوں کی نگہداشت کی تمام تر ذمہ داریاں ادا کرتی ہے۔لیکن اب معاشی فکروں نے خاندانوں کےنقطئہ نظر کو تبدیل کر دیا ہے۔ جہاں ایک جوڑے کے دونوں فرد… Continue 23reading ملازمت پیشہ ماں کی بیٹی کا کیرئیر زیادہ کامیاب ہوتا ہے, رپورٹ

عیداسپیشل ٹرین کیلئے ٹکٹ بکنگ کا آغازہوگیا،پاکستان ریلویز

datetime 7  جولائی  2015

عیداسپیشل ٹرین کیلئے ٹکٹ بکنگ کا آغازہوگیا،پاکستان ریلویز

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان ریلویزکی جانب سےعیداسپیشل ٹرین کی ٹکٹ بکنگ کا آغازہوگیا ہے،عید اسپیشل ٹرین 11 جولائی سے16جولائی تک روزانہ ایک اسپیشل ٹرین کراچی سےروانہ ہوگی۔عید اسپیشل ٹرین کے ٹکٹوں کے لیے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ،صورت حال میں بہتری کے لئےعید اسپیشل ٹرین چلائی جا رہی ہیں۔

آٹھ جولائی سے پنجاب اوراسلام آباد کے سی این جی کھل جائینگے

datetime 7  جولائی  2015

آٹھ جولائی سے پنجاب اوراسلام آباد کے سی این جی کھل جائینگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آٹھ جولائی سے اسلام آباد اور پنجاب کےسیکڑوںسی این جی اسٹیشن کھل جائینگے۔ اس بارپنجاب کے سی این جی سٹیشن کو متواتر چلانے کی کوشش کی جائیگی تاکہ وقفہ کی وجہ سے سی این جی مالکان کے کاروبار پر اثر نہ پڑے جبکہ عوام کو بھی سستے اور ماحول دوست ایندھن کی… Continue 23reading آٹھ جولائی سے پنجاب اوراسلام آباد کے سی این جی کھل جائینگے

کیا آپ جانتے ہیں پی آئی اے کے تمام ملازمین کی ایک ماہ کی تنخواہ کتنی بنتی ہے؟

datetime 7  جولائی  2015

کیا آپ جانتے ہیں پی آئی اے کے تمام ملازمین کی ایک ماہ کی تنخواہ کتنی بنتی ہے؟

کراچی(نیوزڈیسک) پی آئی اے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی رک گئی ماہ جون کی تنخواہ ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود ادا نہ ہو سکی ایئرلائن ذرائع کے مطابق ملازمین کو ہر ماہ کی 29 تاریخ کو تنخواہ ادا کر دی جاتی تھی مگر اب تک تنخواہیں ادا نہ ہونے کے باعث ملازمین میں تشویش پائی… Continue 23reading کیا آپ جانتے ہیں پی آئی اے کے تمام ملازمین کی ایک ماہ کی تنخواہ کتنی بنتی ہے؟