علاقائی ممالک کوتجارتی راہداریوں سے جوڑا جائیگا،خرم دستگیر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے ذریعے تمام علاقائی ممالک کو تجارتی اور معاشی راہداریوں کے ذریعے جوڑا جائے گا، پاکستان میں جمہوری اقدار تیزی سے زور پکڑ رہی ہیں اور معاشرے میں بنیادی انسانی حقوق کے حصول کا احساس پختہ ہو… Continue 23reading علاقائی ممالک کوتجارتی راہداریوں سے جوڑا جائیگا،خرم دستگیر