پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

پاکستانی روپیہ یواے ای درہم کے سامنے بھی نہ کھڑاہوسکا

datetime 29  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈالرکی قدرمیں اضافے سے ایک طرف روپے کی قدرمیں کمی ہوئی ہے تودوسری طرف یواے ای درہم کی قدرمیں پاکستانی روپے کے مقابلے میں اضافہ ہواہے ۔پیرکے روزیواے ای درہم کی قیمت خرید 28.9روپے جبکہ قیمت فروخت 29.5فیصد رہی جس کی وجہ سے ڈالرکے بعد پاکستانی روپے کی قدرمتحدہ عرب امارات کی کرنسی کے مقابلے میں کم رہی ۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…