جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب بڑی مشکل میں پھنس گیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب بڑی مشکل میں پھنس گیا،وہ ہوگیا جس کا کبھی کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،تیل کی قیمتیں گرنے سے سعودی عرب کا مالیاتی خسارہ 98 ارب ڈالرز کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔کبھی کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا کہ سعود ی عرب مالی مشکلات کا بھی شکار ہوسکتاہے مگر آخر کار یہ ناقابل یقین بات ہوہی گئی، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کے سبب سعودی عرب کا تجارتی خسارہ 98 ارب ڈالرز کی سطح پر پہنچ گیا ہے جسے کم کرنے کے لئے سعودی حکومت مالی سال 2016ء میں حکومتی اخراجات کو 840 ارب ریال تک محدود رکھنے کی خواہش مند ہے جبکہ سال 2015ء میں یہ 975 ارب ریال تک پہنچ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ سعودی حکومت خسارے کو کم کرنے کے لئے تیل، پانی اور بجلی پر دی جانے والی سبسڈی کو کم کرنے کے بارے میں بھی سوچ رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…