اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عوام کیلئے اب تک کی بڑی خو شخبری پٹرول کی قیمتوں با رے بڑی خبر آگئی

datetime 28  اگست‬‮  2016

عوام کیلئے اب تک کی بڑی خو شخبری پٹرول کی قیمتوں با رے بڑی خبر آگئی

لاہور(آئی این پی)ملک بھر میں یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات چار روپے 50پیسے تک سستی ہونے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ سے پٹرول دوروپے60پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 3روپے 46پیسے ،مٹی کا تیل تین روپے ،لائٹ ڈیزل دوروپے 80پیسے جبکہ ہائی آکٹین… Continue 23reading عوام کیلئے اب تک کی بڑی خو شخبری پٹرول کی قیمتوں با رے بڑی خبر آگئی

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے ’ کلین یور زمین ‘کا آغاز، دیگر کمپنیوں کو چیلنج

datetime 28  اگست‬‮  2016

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے ’ کلین یور زمین ‘کا آغاز، دیگر کمپنیوں کو چیلنج

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے معاشرتی فلا ح کیلئے حال ہی میں ایک سرگرمی کا آغاز کیا گیا ہے جس کو عوام الناس کی بھر پور پذیرائی حاصل ہوئی ہے ۔ یہ ایک معاشرتی سرگرمی ہے جس میں ادار ے کے عملے نے ایک… Continue 23reading زمین ڈاٹ کام کی جانب سے ’ کلین یور زمین ‘کا آغاز، دیگر کمپنیوں کو چیلنج

ایف بی آر نے تنخواہ داروں کیلئے نئی مشکل کھڑی کر دی ‘ پراپرٹی‘ گاڑی‘ بینک اکاؤنٹس خطرے میں

datetime 26  اگست‬‮  2016

ایف بی آر نے تنخواہ داروں کیلئے نئی مشکل کھڑی کر دی ‘ پراپرٹی‘ گاڑی‘ بینک اکاؤنٹس خطرے میں

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے تنخوا دار طبقے کو ٹیکس جمع کرانے کے لئے صرف پانچ روز کی مہلت دیتے ہوئے انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کر دیا ۔ ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کے لئے نئے فارم کا اجرا کر دیا ہے اور تنخواہ دار… Continue 23reading ایف بی آر نے تنخواہ داروں کیلئے نئی مشکل کھڑی کر دی ‘ پراپرٹی‘ گاڑی‘ بینک اکاؤنٹس خطرے میں

ایشیا کی سب سے بڑی منڈی کا افتتاح ، کس ملک میں ہوا؟ جان کر خوش ہو جائینگے 

datetime 26  اگست‬‮  2016

ایشیا کی سب سے بڑی منڈی کا افتتاح ، کس ملک میں ہوا؟ جان کر خوش ہو جائینگے 

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی ،کراچی مویشی منڈی کا با قاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی محمد علی ملکانی ، صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز تھے۔منڈی کی انتظامیہ پر امید ہے کہ وہ لوگوں کو مشکلات سے پاک ماحول فراہم کرنے میں کامیا ب رہے… Continue 23reading ایشیا کی سب سے بڑی منڈی کا افتتاح ، کس ملک میں ہوا؟ جان کر خوش ہو جائینگے 

پا کستا نیو ں کیلئے گوادر سے بری خبر آگئی بڑا نقصان ہو گیا

datetime 26  اگست‬‮  2016

پا کستا نیو ں کیلئے گوادر سے بری خبر آگئی بڑا نقصان ہو گیا

اسلام آباد(اے این این) بلوچستان کے علاقے گوادر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے7لیویز اہلکار شہید اور3افرادشدید زخمی ہوگئے، ایک کی حالت تشویشناک ہے ،حملہ آوروں کی تلاش کیلئے ناکہ بند کرکے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے جیونی میں طاق میں بیٹھے نامعلوم افراد نے سکیورٹی فورسز… Continue 23reading پا کستا نیو ں کیلئے گوادر سے بری خبر آگئی بڑا نقصان ہو گیا

فی تولہ سونے کی قیمت 52 ہزار 500 سے کم ہوکر52ہزار300روپے پرآگئی

datetime 24  اگست‬‮  2016

فی تولہ سونے کی قیمت 52 ہزار 500 سے کم ہوکر52ہزار300روپے پرآگئی

کراچی(آن لائن)عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ بدھ کے روز عالمی صرافہ مارکیٹ میں1ڈالرکی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1338ڈالرہوگئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ… Continue 23reading فی تولہ سونے کی قیمت 52 ہزار 500 سے کم ہوکر52ہزار300روپے پرآگئی

کراچی، اسپیشل سیکیورٹی یونٹ میں بھرتی،ایس ایس یو کی436 اسامیوں کے لیے 63000درخواستیں موصول

datetime 24  اگست‬‮  2016

کراچی، اسپیشل سیکیورٹی یونٹ میں بھرتی،ایس ایس یو کی436 اسامیوں کے لیے 63000درخواستیں موصول

کراچی(این این آئی)پاکستان کے پہلے ISO سرٹیفائیڈ پولیس ادارے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ سندھ پولیس میں بھرتیوں کے لیے اعلیٰ معیار کی نیشنل ٹیسٹنگ سروس ادارے کو 63000 درخواستیں جس میں 55000 برائے کمانڈوز، لیڈی کمانڈوز اور کانسٹیبل ڈرائیورز جبکہ 8000مختلف سویلین اسٹاف کے لیے موصول ہوئیں۔بھرتیوں کے لیے جسمانی ٹیسٹ برائے کمانڈوز ، لیڈی کمانڈوز… Continue 23reading کراچی، اسپیشل سیکیورٹی یونٹ میں بھرتی،ایس ایس یو کی436 اسامیوں کے لیے 63000درخواستیں موصول

عوام کیلئے خوشخبری! حکومت نے قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی

datetime 24  اگست‬‮  2016

عوام کیلئے خوشخبری! حکومت نے قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2روپے 13پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2روپے 13پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا کے مطابق تقسیم کار کمپنیوں نے جولائی… Continue 23reading عوام کیلئے خوشخبری! حکومت نے قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی

پاکستان کے سرکاری اثاثے کو ضبط کرنے کاحکم،جنوبی افریقی بندرگاہ پر پاکستانی بحری جہاز روک لیا گیا

datetime 23  اگست‬‮  2016

پاکستان کے سرکاری اثاثے کو ضبط کرنے کاحکم،جنوبی افریقی بندرگاہ پر پاکستانی بحری جہاز روک لیا گیا

کراچی(این این آئی) پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این سی) کے جہاز ایم وی حیدر آباد کو جنوبی افریقی ہائی کورٹ کے حکم پر پورٹ الزبتھ پر روک لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی بحری جہاز مغربی افریقا کی بندرگاہ پیڈرو کی جانب گامزن تھا تاہم جب جہاز جنوبی افریقا کے بندرگاہ پر ایندھن… Continue 23reading پاکستان کے سرکاری اثاثے کو ضبط کرنے کاحکم،جنوبی افریقی بندرگاہ پر پاکستانی بحری جہاز روک لیا گیا