ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی )چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تبادلہ بدھ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 172بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.9275ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام لینا کریڈیٹ پازیٹیو ہوگا، موڈیز

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام لینا کریڈیٹ پازیٹیو ہوگا، موڈیز

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کا انٹر نیشنل مانیٹر ی فنڈ کے پروگرام لینا کریڈٹ پازیٹیو ہے، پروگرام سے پاکستان کو درکار فوری مدد مل جائے گی اور جو نئی حکومت کیلئے مدد گار ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر… Continue 23reading پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام لینا کریڈیٹ پازیٹیو ہوگا، موڈیز

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح لوٹا : پاکستان اکانومی واچ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح لوٹا : پاکستان اکانومی واچ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اکانومی واچ کے چیئرمین بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومتوں نے ملک کو ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح لوٹا۔ مہنگائی کا بڑھانا موجودہ حکومت کی مجبوری ہے جس کا سبب سابق حکومتوں کے کارنامے ہیں ، جس نے جاتے ہوئے خزانے کو… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح لوٹا : پاکستان اکانومی واچ

حکومت نے شہد، زیتون، مچھلی سمیت کون کون سی اشیاء مہنگی کردیں جان کر پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

حکومت نے شہد، زیتون، مچھلی سمیت کون کون سی اشیاء مہنگی کردیں جان کر پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی جانب سے درآمدی اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 5سے 45فیصد تک اضافے کے بعد شہد، زیتون، مچھلی سمیت متعدد اشیا مہنگی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے مختلف درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھادی اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بعض اشیاء پر پہلی بار ڈیوٹی کا… Continue 23reading حکومت نے شہد، زیتون، مچھلی سمیت کون کون سی اشیاء مہنگی کردیں جان کر پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

شیخ رشید کے ابتدائی پچاس روزمیں ایک ارب روپے کی اضافی آمدن حاصل ہوئی ‘ ترجمان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

شیخ رشید کے ابتدائی پچاس روزمیں ایک ارب روپے کی اضافی آمدن حاصل ہوئی ‘ ترجمان

لاہور( این این آئی )شیخ رشید احمد کے بطور وزیر ریلویزابتدائی پچاس روزمیں محکمے نے گزشتہ مالی سال کی نسبت ایک ارب روپے کی اضافی آمدن حاصل کی ۔ترجمان کے مطابق وفاقی وزیر ریلویزشیخ رشید احمد کی محنت رنگ لا رہی ہے۔پچاس روز میں آمدن کمانے کی استطاعت میں خاطرخواہ اضافہ ہوا۔ وزیر ریلویزآمدن میں… Continue 23reading شیخ رشید کے ابتدائی پچاس روزمیں ایک ارب روپے کی اضافی آمدن حاصل ہوئی ‘ ترجمان

پاکستانی کارپٹ کی مصنوعات کوخطے کے دیگر ممالک پر سبقت حاصل ،مارکیٹنگ پر توجہ دی جائے’ غیر ملکی خریداروں کی گفتگو

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

پاکستانی کارپٹ کی مصنوعات کوخطے کے دیگر ممالک پر سبقت حاصل ،مارکیٹنگ پر توجہ دی جائے’ غیر ملکی خریداروں کی گفتگو

لاہور( این این آئی)پاکستانی کارپٹ کی مصنوعات کو اعلیٰ معیار اور جدت کی وجہ سے خطے کے دیگر ممالک پر سبقت حاصل ہے ، پاکستانی کارپٹ کی پوری دنیا میں مانگ ہے تاہم رابطوں کے فقدان اور موثر مارکیٹنگ نہ ہونے کی وجہ سے کارپٹ انڈسٹری لاکھوںڈالر کی ایکسپورٹ سے محروم ہے ۔ ان خیالات… Continue 23reading پاکستانی کارپٹ کی مصنوعات کوخطے کے دیگر ممالک پر سبقت حاصل ،مارکیٹنگ پر توجہ دی جائے’ غیر ملکی خریداروں کی گفتگو

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ

نیویارک (سی پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ رہا جس کی وجہ سعودی عرب کے صحافی کی گمشدگی سے پیدا ہونے والے تنازعے کے بعد تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 6 سینٹ کم ہوکر… Continue 23reading امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ٹوکیو (سی پی پی) ایشین مارکیٹس میں مجموعی طور پر خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مارچ کے لیے سودے 0.1 ین بڑھ کر 168.8 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 50 یوان (7.22… Continue 23reading ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک(سی پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی حکومت کی سعودی عرب اور چین سمیت کئی ملکوں کے ساتھ سیاسی و تجارتی کشیدگی کے باعث سٹاک مارکیٹس کے بجائے سونے اور دوسری قیمتی دھاتوں میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں… Continue 23reading امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ