ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی

لاہور( این این آئی)100اور1500مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی ۔ 100روپے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعا م میں 2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1ہزار روپے کے 1199انعامات ہیں۔ 1500مالیت کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ… Continue 23reading 100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی

سائبرحملوں کا خدشہ : پاکستانی بینکوں نے عالمی ادائیگیوں کا سلسلہ معطل کردیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

سائبرحملوں کا خدشہ : پاکستانی بینکوں نے عالمی ادائیگیوں کا سلسلہ معطل کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) متوقع سائبر حملوں کے پیش ِ نظر پاکستانی بینکوں نے اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے عالمی ادائیگیوں کا سلسلہ معطل کردیا ہے، سروس متوقع طور پر دو دن کے لیے بند رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی نیوزویب سائٹ کرب آن سیکیورٹیزکاحالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے۔ آن لائن بینکنگ کو… Continue 23reading سائبرحملوں کا خدشہ : پاکستانی بینکوں نے عالمی ادائیگیوں کا سلسلہ معطل کردیا

ملک بھر کی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی فارنزک رپورٹ میں بڑے پیمانے پر گھپلوں کا انکشاف

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

ملک بھر کی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی فارنزک رپورٹ میں بڑے پیمانے پر گھپلوں کا انکشاف

کراچی(این این آئی)ملک بھر کی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی فارنزک رپورٹ میں بڑے پیمانے پر گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے۔ہاؤسنگ سوسائٹیز میں گھپلوں کا انکشاف وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)کی فرانزک رپورٹ میں ہوا ہے۔ ایف آئی اے نے ملک بھر میں 631 کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹیز میں سے 452 کا فرانزک آڈٹ کیا۔ایف آئی اے کی… Continue 23reading ملک بھر کی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی فارنزک رپورٹ میں بڑے پیمانے پر گھپلوں کا انکشاف

شہریوں کی مالی معلومات قومی شناختی کارڈ سے منسلک کرنے کی تجویز مسترد

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

شہریوں کی مالی معلومات قومی شناختی کارڈ سے منسلک کرنے کی تجویز مسترد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان نے ایشیا پیسفک گروپ (اے جی پی) کی جانب سے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کے لیے مالی اور بینکاری نظام کو ملک کے رجسٹریشن اور ڈیٹا بیس اتھارٹی سے منسلک کرنے کی تجویز مسترد کردی۔ رپورٹ کے مطابق ایشیا پیسفک گروپ نے امریکی شہریوں کے… Continue 23reading شہریوں کی مالی معلومات قومی شناختی کارڈ سے منسلک کرنے کی تجویز مسترد

ملک میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 4 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

ملک میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 4 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

کراچی(این این آئی)ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا تسلسل جاری ، جس کے بعد مہنگائی میں اضافے کی شرح 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں اضافے کی شرح… Continue 23reading ملک میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 4 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

تین روز تک کاروباری سرگرمیاں نہ ہونے سے معیشت کو تقریباً150 ارب روپے نقصان کا تخمینہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

تین روز تک کاروباری سرگرمیاں نہ ہونے سے معیشت کو تقریباً150 ارب روپے نقصان کا تخمینہ

لاہور( این این آئی )ملک بھر میں کاروباری سرگرمیاں تین روز تک معطل رہنے سے معیشت کو تقریباً 150 ارب روپے نقصان کا تخمینہ ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مذہبی تنظیموں کے دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں کے باعث ملک بھر میں غیر یقینی کی صورتحال کی وجہ سے صنعتی اور تجارتی سرگرمیاں مکمل طور… Continue 23reading تین روز تک کاروباری سرگرمیاں نہ ہونے سے معیشت کو تقریباً150 ارب روپے نقصان کا تخمینہ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت2روپے اضافے سے 228روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت ایک روپے اضافے سے 157روپے فی کلو رہی۔ فارمی انڈوں کی قیمت 112روپے فی درجن پر مستحکم ہے ۔

دراز لا رہا ہے دنیا کی سب سے بڑی سیل ۔ علی بابا 11.11 عالمی شاپنگ فیسٹیول

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

دراز لا رہا ہے دنیا کی سب سے بڑی سیل ۔ علی بابا 11.11 عالمی شاپنگ فیسٹیول

لاہور(این این آئی)دراز 11 نومبر کو اپنے پہلے 11.11 شاپنگ فیسٹیول کا آغاز کر رہا ہے۔ یہ ایونٹ ای کامرس کے سب سے بڑے ادارے علی بابا نے 10 سال قبل متعارف کرایا تھا جو اب دنیا کا سب سے بڑا سیل ایونٹ بن چکا ہے۔ اس ایونٹ کو پاکستان میں آن لائن شاپنگ کی… Continue 23reading دراز لا رہا ہے دنیا کی سب سے بڑی سیل ۔ علی بابا 11.11 عالمی شاپنگ فیسٹیول

شرعی کاروبار کا آغاز ایس ای سی پی کی اجازت سے مشروط

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

شرعی کاروبار کا آغاز ایس ای سی پی کی اجازت سے مشروط

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) نے شریعہ گورننس ریگولیشن برائے سال 2018 نافذ کردیا. اس کے تحت شرعی بنیادوں پر پیش کی گئی تمام نئی مصنوعات اور کمپنیوں کے لیے کمیشن سے اجازت لینا لازمی ہوگا۔ رپورٹ کےمطابق ان قواعد و ضوابط کا اطلاق شریعت سے مطابقت رکھنے… Continue 23reading شرعی کاروبار کا آغاز ایس ای سی پی کی اجازت سے مشروط