تاریخ کا سب سے بڑا تنخواہ پیکج، ایلون مسک کے دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کی راہ ہموار
اسلام آباد (نیوزڈ یسک)امریکی الیکٹرک کار ساز کمپنی ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلون مسک کو تاریخ کا سب سے بڑا کارپوریٹ پے پیکیج مل گیا ہے، جس کے بعد ان کے دنیا کے پہلے کھرب پتی شخص بننے کے امکانات مزید بڑھ گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ٹیسلا کے تقریباً 75 فیصد… Continue 23reading تاریخ کا سب سے بڑا تنخواہ پیکج، ایلون مسک کے دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کی راہ ہموار










































