سونے کی قیمت میں آج تاریخی کمی ریکارڈ
اسلام آ باد (نیوز ڈ یسک ) عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 91ڈالر کی کمی سے 4ہزار 083ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت بھی 9ہزار… Continue 23reading سونے کی قیمت میں آج تاریخی کمی ریکارڈ










































