اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 34 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر 164 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ یادرہے گزشتہ روزبھی ڈالر کی قدر میں تقریباً 5 روپے 18 پیسے اضافہ ہوا تھا اور آج مزید دو روپے قیمت بڑھ گئی ہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں معمولی بہتری کا رجحان پیدا ہو گیاہے ،100 انڈیکس 65 پوائنٹس اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد انڈیکس 34 ہزار 153 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحمہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف
-
فون پر ڈیلیٹ شدہ میسجز بھی پڑھنا اب ممکن، نئی سیٹنگ سامنے آ گئی



















































