جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین ریلیف پٹرول فی لٹر کتنے روپے کم ہونے جارہا ہے؟پڑھئے‎

datetime 13  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ، جس کے بعد پٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ گزشتہ دو ہفتے

کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل 11 ڈالر فی اونس سستا ہو گیا۔ جس کے بعد پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔یاد رہے کہ حکومت نے آخری دو مہینوں کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…