اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اُڑان،پھر بڑا اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 10  جون‬‮  2019 |

کراچی(آن لائن) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 1.50 روپے مہنگا ہوکر 150.10 روپے کا ہوگیا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.70 روپے اضافے ہوا جس سے ڈالر 150.50 روپے کا ہوگیا۔عیدالفطر کے بعد پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک بار پھر مستحکم ہونا شروع ہوگیا۔کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 15 پیسے مہنگا ہوگیا جس سے اس کی قدر 150.75 روپے ہوگئی

جب کہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت خرید 150.50 روپے ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے سے اوپن مارکیٹ میں بھی قیمت بڑھ گئی جس کے بعد ڈالر 2.70 روپے اضافے سے 151.50 کا ہوگیا۔کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 1.50 روپے مہنگا ہوکر 150.10 روپے کا ہوگیا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.70 روپے اضافے ہوا جس سے ڈالر 150.50 روپے کا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریداری قیمت 1.30 روپے اضافے سے 149.50 روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…