ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

کراچی میں مرغی کا گوشت 300روپے کلو سے بھی مہنگا، عوام پریشان

datetime 29  مارچ‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے پریشانی مزید بڑھ گئی، مرغی کا گوشت300روپے کلو سے بھی تجاوز کر گیا۔تفصیلات کے مطابق بکرے اور گائے کا گوشت تو پہلے ہی عوام کی قوت خرید سے باہر ہو چکا تھا مگر اب مہنگائی کی اس دوڑ میں چکن فروش بھی میدان میں اتر آئے، صرف ایک دن میں ہی مرغی کا گوشت

18 روپے اضافے سے 301 روپے کلو تک پہنچا دیا۔زندہ مرغی 12 روپے اضافے سے 194 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی جس سے عوام میں کھلبلی مچ گئی۔ ریٹیلرز کا کہنا ہے کہ طلب میں اضافے کے مقابلے اس کی رسد کم ہے جس کے باعث قیمتیں بڑھ گئیں۔ عوام مطالبہ کرتے ہیں کہ شہری انتظامیہ کو قیمتوں میں ہونے والے اضافے کا نوٹس لینا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…