جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

رواں مالی سال کے 7 ماہ کے دوران ملک سے گڑ اورگڑ سے تیارکردہ مصنوعات کی برآمدات میں5.65 فیصد اضافہ

datetime 18  مارچ‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران ملک سے گڑ اورگڑ سے تیارکردہ مصنوعات کی برآمدات میں5.65 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2018ء سے لے کر جنوری 2019ء تک کے عرصہ میں گڑ اورگڑ سے تیارکردہ مصنوعات کی برآمدات سے پاکستان نے 20.62 ملین ڈالر کا

زرمبادلہ حاصل کیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 5.65 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں پاکستان نے گڑ اورگڑ سے تیارکردہ مصنوعات کی برآمدات سے 19.5 ملین ڈالرکا زرمبادلہ حاصل کیا تھا۔اعدادوشمارکے مطابق جنوری کے مہینے میں گڑ اورگڑ سے تیارکردہ مصنوعات کی برآمدات میں 15.62 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…