جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات کی طرف سے ایک ارب ڈالر کے ڈیپازٹ موصول

datetime 13  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی طرف سے ایک ارب ڈالر کے ڈپازٹ موصول ہو ئے ہیں جن سے ادائیگیوں کے توازن میں استحکام لانے میں مزید مدد ملے گی۔ ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے کہاکہ مالیاتی انتظام کے سلسلے میں حکومتی پالیسیوں کے مؤثر نتائج اس کی اچھی حکمت عملی اور قابل بھروسہ اقدامات کی بنا پر سامنے آرہے ہیں۔

ڈاکٹر خاقان نجیب نے کہاکہ متحدہ عرب امارات کی طرف سے ایک ارب ڈالر کے ڈپازٹ موصول ہو ئے ہیں، جن سے ادائیگیوں کے توازن میں استحکام لانے میں مزید مدد ملے گی۔ ڈاکٹر خاقان نجیب نے کہاکہ ایک ارب ڈالر کے ڈپازٹ بین الاقوامی ادائیگیوں کی زمہ داری آسانی سے پوری کرنے میں معاون ہوں گے اور ان سے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گا۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…