جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے بینک ہفتہ وار تعطیل کے باوجود کھلے رہے

datetime 9  مارچ‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستیں وصول کرنے کیلئے بینک ہفتہ وار تعطیل کے باوجود کھلے رہے ۔14بینکوں کی نامزد برانچوں میں صبح دس بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک درخواستیں وصول کی جاتی رہیں ۔وزارت مذہبی امور نے تمام متعلقہ بنکوں کو آ ن لائن انٹری جلدمکمل کرنے اور گزشتہ تین سال میں قرعہ اندازی میں ناکام رہنے والے عازمین کی درخواستوں کی شمولیت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی قرعہ اندازی کل ( پیر) کو ہو گی ۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…