اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزیداضافہ

datetime 5  مارچ‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید10پیسے کااضافہ تاہم اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق منگل کوانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا،

جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید138.65روپے سے بڑھ کر138.75روپے اورقیمت فروخت138.75روپے سے بڑھ کر138.85روپے ہوگئی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید138.50روپے اورقیمت فروخت139.00روپے پرمستحکم رہی۔یوروکی قیمت خریدمیں استحکام اور فروخت میں50پیسے اوربرطانوی پاؤنڈکی قیمت خریدمیں70پیسے اورقیمت فروخت میں1.20روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید156.00روپے پرمستحکم اورقیمت فروخت157.80روپے سے گھٹ کر157.30روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید182.00روپے سے گھٹ کر181.30روپے اورقیمت فروخت183.80روپے سے گھٹ کر182.60روپے ہوگئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خریدمیں2پیسے کااضافہ اور قیمت فروخت میں9پیسے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت میں5پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید36.70روپے سے بڑھ کر36.72روپے اورقیمت فروخت37.05روپے سے گھٹ کر36.96روپے اوریواے ای درہم کی قیمت خرید37.65روپے سے گھٹ کر37.60روپے اورقیمت فروخت37.95روپے سے گھٹ کر37.90روپے ہوگئی۔منگل کوچینی یوآن کی قیمت خریدمیں30پیسے اور قیمت فروخت میں60پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید20.50روپے سے گھٹ کر20.20روپے اور قیمت فروخت21.80روپے سے گھٹ کر21.20روپے ہوگئی۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…