منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انٹر ٹیکسٹائل نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 2  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے چین میں منعقدہ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں ۔ انٹر ٹیکسٹائل نمائش 28سے 31اگست تک شنگھائی میں منعقد ہو گی ۔نمائش میں ہوم ٹیکسٹائل بشمول بیڈ لینن، ٹیبل اینڈ کچن لینن، باتھ روم ٹیکسٹائلز،بلینکٹس اینڈ بیڈنگ ، ٹیری اینڈ ٹاؤلنگ،باتھ سیٹس

فٹنز،ڈاؤ ن پروڈکٹس، سلک اور لحاف، تکیے،میموری فوم،میٹرس پروٹیکٹرز اینڈ پیڈس،کشنز، بے بی بیڈنگ، اپ ہولسٹری فرنیچر ( فیبرکس/لیدر(،کرٹن فیبرکس ،کارپٹس اینڈ رگس اورٹیکسٹائل ڈیزائننگ اینڈ سٹائلنگ کے سٹالز لگائے جائیں گے۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 18مارچ مقررہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…