پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

عوام پر ایک بار پھر گیس بم گرادیا گیا قیمتوں میں بڑا اضافہ، منظوری دیدی گئی

datetime 1  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی منظوری دیدی ہے۔اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی منظوری دیتے ہوئے سوئی ناردرن اور سدرن کے ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو ارسال کر دیا ہے، اوگرا کی منظوری کے بعد گیس 151 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے۔وفاقی حکومت نے گیس ٹیرف میں مکمل

اضافہ 27 ستمبر 2018 کو صارفین پر منتقل نہیں کیا تھا، سوئی سدرن اور سوئی ناردرن نے اوگرا میں ٹیرف پرنظرثانی کی درخواستیں دائر کی تھیں، حکام کے مطابق وفاقی حکومت اوگرا کی جانب سے منظور کردہ ٹیرف صارفین پر منتقل کرے یا سبسڈی دے، ذرائع کے مطابق حکومت نے سبسڈی نہ دی تو گیس کمپنیوں کو 170 ارب روپے سے زائد شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑیگا۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…