جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ 12 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک

datetime 1  مارچ‬‮  2019 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 12 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 12 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، مجموعی ذخائر کی مالیت 14 ارب 79 کروڑ 46 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 14 ارب 81 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ہوگئے۔ دوسری جانب مرکزی بینک کے

ذخائر کی مالیت میں 62 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں مرکزی بینک کے ذخائر 8 ارب 4 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے گھٹ کر 8 ارب 3 کروڑ 68 لاکھ ڈالر ہوگئے۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 2 کروڑ 74 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کمرشل بینکوں کے پاس موجودہ ذخائر 6 ارب 75 کروڑ 16 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 6 ارب 77 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…