جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

پاکستان سعودی عرب سے ہر ماہ 25 کروڑ ڈالر مالیت کا تیل حاصل کریگا : خاقان نجیب

datetime 17  فروری‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )خزانہ ڈویژن کے ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب سے ہر ماہ موخر ادائیگیوں پر 25 کروڑ ڈالر مالیت کا تیل حاصل کرے گا۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے کے دوران تین ارب ڈالر مالیت کے تیل کی موخر ادائیگیوں پر حصول سے متعلق معاہدے پر دستخط ہونا طے پایا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ادائیگیوں کے توازن کے لئے تین ارب ڈالر پہلے ہی مل چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…