جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر کے پر کٹ گئے ،پاکستانی روپیہ تگڑا! اماراتی درہم اور سعودی ریا ل کی قیمتوں کو بھی بریک لگ گئی

datetime 29  جنوری‬‮  2019 |

کراچی(آن لائن) انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 138.76 روپے سے گھٹ کر 138.75 روپے اور قیمت فروخت 138.86 روپے سے گھٹ کر 138.85 روپے ہو گئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 10 پیسے کی کمی سے 138.60 روپے سے گھٹ کر 138.50 روپے اورقیمت فروخت 139.00 روپے پر مستحکم رہی۔دیگر کرنسیوں میں یوروکی قیمت میں 30پیسے

کااضافہ جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت میں5پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید36.60روپے پرمستحکم اورقیمت فروخت 37.05 روپے سے گھٹ کر37.00روپے اوریواے ای درہم کی قیمت خرید37.75روپے سے گھٹ کر37.70روپے اورقیمت فروخت38.05روپے سے گھٹ کر38.00روپے ہوگئی۔چینی یوآن کی قیمت خرید20.80 روپے سے گھٹ کر 20.70روپے اور قیمت فروخت 22.00 روپے پرمستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…