جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں10پیسے اور قیمت فروخت میں20پیسے کی کمی ریکارڈ

datetime 28  جنوری‬‮  2019 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)  اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں10پیسے اور قیمت فروخت میں20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ کواوپن کرنسی مارکیٹ میںپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید10پیسے اورقیمت فروخت میں20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید138.70روپے سے گھٹ کر138.60روپے اورقیمت فروخت139.20روپے سے گھٹ کر139.00روپے ہوگئی۔ انٹربینک مارکیٹ ہفتہ وار تعطیل کے باعث بندرہی۔یوروکی قیمت خرید میں70پیسے اور قیمت فروخت میں50پیسے جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت میں1.10روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید156.60روپے سے بڑھ کر137.30روپے اورقیمت فروخت158.30روپے سے بڑھ کر158.80روپے جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید180.70روپے سے بڑھ کر181.80روپے اورقیمت فروخت182.20روپے سے بڑھ کر183.30روپے ہوگئی۔ فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید میں10پیسی اورقیمت فروخت میں5پیسے کی کمی جبکہ یواے ای درہم کی قیمت میںاستحکام رہا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید36.70روپے سے گھٹ کر36.60روپے اورقیمت فروخت37.10روپے سے گھٹ کر37.05روپے اوریواے ای درہم کی قیمت خرید37.75روپے اورقیمت فروخت38.05روپے پرمستحکم رہی۔ہفتہ کوچینی یوآن کی قیمت خرید میں30پیسے کااضافہ جبکہ قیمت فروخت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید20.50روپے سے بڑھ کر20.80روپے اور قیمت فروخت22.00روپے پرمستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…