جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

نئے سال کے پہلے ہفتے میں میں مہنگائی کی شرح میں 0.31 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

datetime 6  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)نئے سال کے پہلے ہفتے میں میں مہنگائی کی شرح میں 0.31 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریے میں بھی 0.07 فیصد کمی دیکھی گئی ۔پاکستان بیور و شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 4 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ٹماٹر،کیلے، لہسن ، کپڑے، تازہ دودھ ، دھی، خوردنی تیل، چائے، انڈے، گڑ ، چینی ، دال مسور ،چنے کی دال ،دال مونگ ،دال ماش،گندم، سگریٹ ،مٹن ،بیف، مسٹرڈ آئل ،ویجی ٹیبل گھی ،سمیت 21

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ زندہ مرغی، آلو،پیٹرول ،ہائی سپیڈ ڈیزل، مٹی کاتیل ،ایل پی جی ،پیاز ،سرخ مرچ ،آٹا ،باسمتی چاول سمیت 10اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے مقابلے میں 8تا12 ہزار آمدنی ، 12ہزار تا 18ہزار ، 18ہزار تا 35ہزار تک اور 35ہزار روپے سے زائد آمدنی والے افراد کے گروپوں کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریے میں بالترتیب 0.14، 0.19 ،0.29 اور 0.44 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…