جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی 8 سال کے دوران کتنے ارب کی چائے پی گئے؟اعدادو شمارپڑھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

datetime 13  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی(اے این این )پاکستانی 8 سال میں بیرون ملک سے منگوائی گئی 174 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے جب کہ چائے پر سب سے زیادہ زرمبادلہ 2017 میں خرچ ہوا۔جولائی 2011 سے اکتوبر 2018 کے دوران مجموعی طور پر 174 ارب 17 کروڑ 30 لاکھ روپے کی چائے کی پتی درآمد کی گئی، سب سے کم چائے 2013 اور سب سے زیادہ چائے 2017 میں منگوائی گئی۔اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے دسمبر 2011 کے دوران 14 ارب 13 کروڑ 90 لاکھ روپے، جولائی سے دسمبر 2012 کے

دوران 17 ارب 45 کروڑ 40 لاکھ روپے، جولائی سے دسمبر 2013 کے دوران 14 ارب 13 کروڑ 90 لاکھ روپے، جولائی سے دسمبر 2014 میں 16 ارب 52 کروڑ 70 لاکھ روپے، جولائی سے دسمبر 2014 کے دوران 29 ارب 9 کروڑ 50 لاکھ روپے، جولائی سے دسمبر 2016 میں 26 ارب 93 کروڑ 50 لاکھ روپے، جولائی سے دسمبر 2017 کے دوران 30 ارب 10 کروڑ 30 لاکھ روپے اور جولائی سے اکتوبر 2018 میں مختلف ممالک سے 24 ارب 94 کروڑ 20 لاکھ روپے کی چائے درآمد کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…