بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

حکومت کا صنعتکاروں کووصول کردہ ٹیکس ری فنڈ کرنے کا فیصلہ

datetime 26  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) حکومت نے صنعت کاروں کو وصول کردہ ٹیکس ری فنڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 30 مارچ سے کراچی لاہور سمیت تمام صنعت کاروں کوری فنڈ کااجراہوگا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے صنعت

کاروں کو وصول کردہ ٹیکس ری فنڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور 30 مارچ سے کراچی لاہور سمیت تمام صنعت کاروں کوری فنڈ کااجراہوگا۔پہلے مرحلے میں ری فنڈ 100 ارب روپے کی رقم دی جائے گی اور دوسرے مرحلے میں گیس بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…