بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

ٹریفک خلاف ورزیوں پر جرمانے میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، محکمہ ٹریفک

datetime 4  جنوری‬‮  2018 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک ک پولیس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے واضح کیاکہ ٹریفک خلاف ورزیوں کے جرمانوں میں اضافوں سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے پیغامات درست نہیں۔ ان میں بہت سارے مغالطے ہیں۔ یہ پیغام ٹھیک نہیں۔ پیغام میں ایک شخص لوگوں سے کہہ رہا ہے کہ اسکا ایک رشتہ دار 160کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے گاڑی چلا رہا تھا ۔

اسے حراست میں لے لیاگیا۔3500ریال جرمانہ کیا گیا۔ گاڑی 7دن کیلئے ضبط کرلی گئی۔3 دن کیلئے حوالات میں بند کردیا گیا۔ اس نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ سگنل توڑنے کا جرمانہ 10ہزار ریال ہے۔ موبائل پر گفتگو اور بیلٹ نہ باندھنے پر 1500ریال جرمانہ لیا جارہا ہے۔ محکمہ ٹریفک کے عہدیدار نے توجہ دلائی کہ یہ صوتی پیغام مغالطوں اور تضادات سے بھرا ہوا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…