ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

بغیر اجازت نجی کاروبار کرنے والوں کو سخت سزا کا سامنا کرنا پڑے گا، سعودی ذرائع

datetime 4  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عر ب میں غیر قانونی کاموں میں ملوث غیر ملکیوں کے خلاف مہم زور شور سے جاری ہے ۔ غیر قانونی کاموں میں نجی طور پر ملازمت یا کفالت کا ویزا ہونے کے باوجود کاروبار کرنے والے ( سبزی ، ریڑھی بان ،موبائل فون سیمیں ) فروخت کرنے والے شامل ہیں ، ان کاموں کے لیے سعودی وزارت

تجارت کی باقاعدہ اجازت ضروری ہے تاہم ہزاروں غیر ملکی غیر قانونی طورپر کاروبار کرتے ہیں ۔ اب سعودی محکمہ پاسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ جو غیر ملکی نجی کاروبار کرتے ہوئے پائے جائیں گے ان کو جرمانے، قید اور بیدخلی کی سزا دی جائیگی۔ 50ہزارریال جرمانہ ہوگا۔ قید6 ماہ تک کی ہوگی ۔آخر میں ملک سے بیدخل کردیا جائیگا۔جوازات نے یہ انتباہ ”غیر قانونی تارکین سے پاک وطن “ مہم کے ضمن میں جاری کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…