جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

رواں سال بدترین حصص بازاروں میں پی ایس ایکس کا دوسرا نمبر

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(ویب ڈیسک) رواں سال بدترین کارکردگی دکھانے والے شیئر بازاروں میں پہلے نمبر پر قطر کی سٹاک مارکیٹ رہی جہاں شیئرز کی مالیت میں اب تک 22 فیصد کمی آ چکی ہے۔ جب کہ 14 فیصد تنزلی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ کا نمبر دوسرا ہے۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے گزشتہ سال اپنے سرمایہ کاروں کو 50 فیصد سے زائد منافع دکھایا تھا۔ رواں سال بھی آغآز پر بازار کی کارکردگی بہتر رہی تھی اور انڈیکس نے 24 مئی کو 5 ہزار 876 پوائنٹس کی سطح کو چھوا لیکن سیاسی رسہ کشی، ایس ای سی پی کی جانب سے بروکرز کے لئے سخت اقدامات کئے جانے اور مختلف افواہوں کے باعث انویسٹرز کے اعتماد کو دھچکا لگا۔

اس کے علاوہ غیرملکی سرمایہ کاروں نے مارکیٹ میں سرمایہ لگانے کے بجائے شیئرز فروخت کرنے کو ترجیح دی۔ جنوری کے آغاز سے اب تک بین الاقوامی انویسٹرز نے لگ بھگ 44 کروڑ ڈالر مالیت کے حصص بھی بیچ ڈالے۔ ہانگ کانگ کی سٹاک مارکیٹ اب تک رواں سال کی بہترین شیئر مارکیٹ رہی ہے جس کا انڈیکس 30 فیصد اوپر چلا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…