فیصل آباد (نیوز ڈیسک) فیسکو کی جانب سے صنعتی سیکٹر کو بجلی کی بندش کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جس سے آٹھ گھنٹے بجلی بند کی جائے گی جبکہ دوسری جانب صنعتکاروں نے آٹھ گھنٹے بجلی کی بندش کا شیڈول مسترد کر دیا ہے
مزید پڑھئے:دبئی میں شطرنج مقابلے کے دوران ہوشیاری کھلاڑی کو مہنگی پڑ گئی
۔ چیئرمین پاور لومز انڈسٹری کا کہنا ہے کہ اگر بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 گھنٹے سے کم کر کے چار گھنٹے نہ کیا گیا تو پھر وہ اپنے مزدروں کیساتھ ملکر کر احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے۔ صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ آٹھ گھنٹے صنعتوں کو بجلی کی بندش انڈسٹری کو تباہ کر نے کے مترادف ہے۔