جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کپاس کے کاشتکار فصلوں سے سفید مکھی کا تدارک کریں

datetime 13  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )محکمہ زراعت پنجاب نے کپاس کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ فصل کو وائرس سے بچانے کے لیے فصلوں سے سفید مکھی کا تدارک کریں اور کاشت سے قبل کھیتوں سے جڑی بوٹیوں کی تلفی یقینی بنائیں ۔ ترجمان کے مطابق کپاس کی فصل کو وائرس کی وجہ سے ناقابل تلافی نقصان کا احتمال ہوتا ہے اور سفید مکھی کاٹن لیف کرل وائرس کو پھیلانے کا سبب بنتی ہے ۔زرعی ماہرین کے مطابق سفید مکھی کے موثر تدارک کے لیے متبادل فصلوں اور میزبان پودوں بالخصوص جڑی بوٹیوں کی موثر تلفی ضروری ہے ۔اس مقصد کے لیے بہاریہ فصلات خاص طور پر سبزیوں کی باقیات فوراََ تلف کریں۔ ترجمان نے کہا کہ زرعی ماہرین کی سفارش کے مطابق سفید مکھی کے کنٹرول کے لیے ایک ہی قسم کی زہر بار بار استعمال نہ کریںبلکہ مقامی زرعی ماہرین کے مشورہ سے بدل کر سفارش کردہ زہر کا سپرے کریں۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…