جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

مالیاتی خسارہ کم کرنے کیلئے ٹیکس مراعات ختم کرنے کا امکان

datetime 13  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مالیاتی خسارہ کم کرنے کیلئے حکومت نے آئندہ سال کے بجٹ میں مزید ڈیڑھ سو ارب روپے کی ٹیکس مراعات ختم کرنے کے لیے کمر کس لی ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق حکومتی اخراجات پورے کرنے اور آمدن کو بڑھانے کی خا طر بجٹ 2015-16 میں ایس آر اوز کے زریعے صنعتی شعبے کو دی جانے ڈیوٹی کی چھوٹ ختم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔آئی ایم ایف کی تجویز پر حکومت کی جانب سے مالی بجٹ 2014-15 میں بھی 100ارب روپے کی غیر ضروری ٹیکس چھوٹ کا خاتمہ کردیا گیا تھا۔ماہرین کا کہنا ہے اس طرح کے اقدامات سے حکومت منصفانہ ٹیکس نظام کو متعارف کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…