پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اسلامک فنانس پر چوتھی کانفرنس 22 اور 23 اپریل کو کراچی میں ہوگی

datetime 13  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈسک)اسلامک فنانس پر چوتھی دو روزہ نمائش اور کانفرنس 22 اور 23 اپریل کو کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی جس کا افتتاح سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP)کے چیئرمین ظفر حجازی کریں گے۔
چیف سیکریٹری سندھ، کمشنر کراچی، ایڈیشنل آئی جی اور مفتی منیب الرحمان مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریںگے، تقریب میں ماہرین، علمائ کرام سمیت فنانس کے شعبے سے وابستہ پروفیشنلز اور مختلف شعبہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوں گے اور اسلامک فنانس سے متعلق مسائل سے آگاہ اور ان کے حل کے لیے اپنی ماہرانہ اور پیشہ ورانہ رائے سے آگاہ کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار اسلامک فنانس ایکسپو اینڈ کانفرنس کے ترجمان عتیق الرحمان نے کیا ، ترجمان کے مطابق تقریب سے متعلق موضوعات پر پینل ڈسکشنز اور انڈسٹری کی بہتری پر بھی روشنی ڈالی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…