ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

3 بجلی گھروں کو ایل این جی سپلائی کا پلان ایک ہفتے میں بنایا جائے، اسحٰق ڈار

datetime 13  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ا باد (نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے وزارت خزانہ، منصوبہ بندی وترقیات، پانی وبجلی اور محکمہ توانائی پنجاب کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ قصور، جھنگ اور شیخوپورہ میں 3600 میگاواٹ کے حامل پاور پلانٹس کو ایل این جی کی فراہمی کیلیے لائحہ عمل ایک ہفتہ میں تیارکریں۔وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں توانائی اور خزانہ سے متعلقہ وفاقی اور پنجاب حکومتوں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں قصور، شیخوپورہ اور جھنگ میں 1200، 1200(3600)میگاواٹ کے3 مجوزہ پاور پلانٹس کو ایل این جی کی بلاتعطل سپلائی کیلیے اقدامات کا جائزہ لیاگیا۔ سیکریٹری وزارت پانی بجلی نے کہا کہ ان پلانٹس کیلیے ایل این جی کے ساتھ فیول کے دوسری سہولت کے آپشن کو بھی مدنظر رکھا جائے تاکہ ایل این جی کی عدم دستیابی پر یہ پلانٹس متبادل ذرائع سے فیول سے چلتے رہیں



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…