پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ٹیوٹا نے چین میں نیا پلانٹ قائم کرنے پر غور شروع کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو (نیوزڈیسک) جاپان کی آٹو موبائل کمپنی ٹیوٹا نے چین میں نیا پلانٹ قائم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق کمپنی ذرائع نے بتایا کہ دو سال کے وقفے کے بعد کمپنی نے سرمایہ کاری میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت شمالی چین کے علاقے تیان جن میں نیا پلانٹ قائم کیا جائے گا۔ یہ منصوبہ 2018ءتک مکمل کیا جائے گا اور اس پلانٹ میں سالانہ ایک لاکھ کاریں تیار کی جائیں گی۔اس سے قبل ذرائع ابلاغ میں اس طرح کی اطلاعات آئی تھیں کہ کمپنی نے چین کے شہروں گوانگ ژو اور میکسیکو میں 1.3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل کمپنی نے 2013ءمیں تھائی لینڈ میں پلانٹ قائم کیا تھا تاہم گزشتہ دو سالوں میں عالمی مارکیٹ میں طلب میں کمی اور دباﺅ کی وجہ سے سرمایہ کاری کا عمل سست روی کا شکار تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…