بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کپاس کے کاشتکار میزبان فصلوں سے سفید مکھی کا تدارک کریں

datetime 12  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)محکمہ زراعت پنجاب نے کپاس کے کاشتکاروں کو فصل کو وائرس سے بچانے کے لیے میزبان فصلوں سے سفید مکھی کا تدارک کرنے اور کاشت سے قبل کھیتوں سے جڑی بوٹیوں کی تلفی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔ ترجمان کے مطابق کپاس کی فصل کو وائرس کی وجہ سے ناقابل تلافی نقصان کا احتمال ہوتا ہے اور سفید مکھی کاٹن لیف کرل وائرس کو پھیلانے کا سبب بنتی ہے ۔زرعی ماہرین کے مطابق سفید مکھی کے موثر تدارک کے لیے متبادل فصلوں اور میزبان پودوں بالخصوص جڑی بوٹیوں کی موثر تلفی ضروری ہے ۔اس مقصد کے لیے بہاریہ فصلات خاص طور پر سبزیوں کی باقیات فوراََ تلف کریں۔ ترجمان نے کہا کہ زرعی ماہرین کی سفارش کے مطابق سفید مکھی کے کنٹرول کے لیے ایک ہی قسم کی زہر بار بار استعمال نہ کریںبلکہ مقامی زرعی ماہرین کے مشورہ سے بدل کر سفارش کردہ زہر کا سپرے کریں۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…