پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اے این ایف یوتھ ایمبیسیڈر کنونشن 16اپریل کو منعقد ہو گا

datetime 12  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )اے این ایف یوتھ ایمبیسیڈر کنونشن 16اپریل کو منعقد ہو گا۔انسداد منشیات فورس نے نوجوان نسل میںمنشیات کے نقصانات کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے لیے خصوصی پروگرامز کے انعقاد کے فیصلے کے تحت 16اپریل کو ٹوپی رکھ آڈیٹوریم ایوب پارک راولپنڈی میں ایک یوتھ ایمبیسیڈر کنونشن منعقد کرے گا ۔اے این ایف نے یوتھ ایمبیسیڈر کنونشن میں نوجوانوں کو 13اپریل تک آن لائن رجسٹریشن کرانے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کنونشن کے موقع پر طلباء،نوجوان نسل کو معاشرے سے منشیات کے خاتمے میں انسدا د منشیات فورس کا ساتھ دینے کی دعوت دی جائے گی ۔اس موقع پر نوجوانوں کو پریمئیم ،گولڈ ،سلور ،برانز اور سٹینڈرڈ یوتھ ایمبیسیڈر بننے کا موقع بھی ملے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…