جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے حبیب بینک کے شیئرز فروخت کرنیکی منظوری دیدی

datetime 12  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کابینہ کی کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ وزیر نجکاری محمد زبیر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ کمیٹی نے حبیب بینک کے شیئرز 168 روپے فی حصص کے حساب سے فروخت کرنے کی منظوری دی ہے۔ مجموعی طور پر 60 کروڑ 90 لاکھ سرکاری شیئرز فروخت کئے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ حبیب بینک کے شیئرز کیلئے 1 ارب 60 کروڑ ڈالر کی پیشکشیں موصول ہوئیں تاہم ایک ارب 2 کروڑ ڈالر کی پیشکشیں قبول کی گئیں۔۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…