ملک کی تاریخ میں پہلی بار سیلاب متاثرین کی نشاندہی کیلئے ڈورن ٹیکنالوجی کا کامیاب استعمال
لاہور (این این آئی)ملک کی تاریخ میں پہلی بار سیلاب متاثرین کی نشاندہی کے لئے ڈرون ٹیکنالوجی کا کامیابی سے استعمال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں سیلابی پانی میں محصور افرادکی تلاش کے لئے تھرمل امیجنگ ڈرون کیمروں کی رانیں جاری ہے۔ مختلف شہروں میں تھرمل امیجنگ… Continue 23reading ملک کی تاریخ میں پہلی بار سیلاب متاثرین کی نشاندہی کیلئے ڈورن ٹیکنالوجی کا کامیاب استعمال











































