نیب کے جاگنے پر کئی سیاستدانوں کی سیاست سو جائے گی، شیخ رشید احمد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیب کے جاگنے پر کئی سیاستدانوںکی سیاست سو جائے گی ، نواز حکومت نیب کی کارروائیوں میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے ، نیب کے خلاف نواز شریف اور آصف علی زرداری کا اتحاد ہوچکا ہے ۔ ان خیالات کااظہار منگل… Continue 23reading نیب کے جاگنے پر کئی سیاستدانوں کی سیاست سو جائے گی، شیخ رشید احمد











































