نیب نے ڈاکٹر عاصم کے دبئی میں ہسپتال و دیگر 26کمپنیوں سے متعلق اہم ثبوت حاصل کرلئے
کراچی(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو(نیب) نے ڈاکٹر عاصم کے دبئی میں اسپتال اور دیگر 26کمپنیوں سے متعلق اہم ثبوت حاصل کرلیئے ہیں،جنہیں احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق نیب کے دو تفتیشی افسران پر مشتمل ٹیم نے ڈاکٹرعاصم حسین کے دبئی میں اسپتال ، دیگر جائیداد اور کمپنیوں سے متعلق اہم ترین ثبوت اکٹھے کرلیے… Continue 23reading نیب نے ڈاکٹر عاصم کے دبئی میں ہسپتال و دیگر 26کمپنیوں سے متعلق اہم ثبوت حاصل کرلئے









































