ڈر ہے پانامہ لیکس کہیں جمہوریت لیکس نہ بن جائے‘ رحمان ملک
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ ڈر ہے پانامہ لیکس کہیںجمہوریت لیکس نہ بن جائے‘ بلاول بھٹو کا وزیراعظم کے استعفے سے متعلق بیان پارٹی پالیسی ہے‘ پانامہ لیکس پر پارلیمنٹ تحقیق کرے ورنہ پارلیمان کو تالا لگا دیں۔ وہ اتوار کو یہاں… Continue 23reading ڈر ہے پانامہ لیکس کہیں جمہوریت لیکس نہ بن جائے‘ رحمان ملک









































