سعودی بینکوں پر بڑی پابندی عائد
ریاض(این این آئی) سعودی سینٹرل بینک نے تمام مقامی بینکوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ کسٹمرز کے ساتھ رابطے کے لیے واٹس ایپ اور دیگر انسٹنٹ میسجنگ ایپلیکیشنز کا استعمال بند کر دیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سینٹرل بینک نے ان ایپس کو غیر محفوظ اور ناقابل اعتماد قرار دیا ہے اور بینکوں کو ہدایت… Continue 23reading سعودی بینکوں پر بڑی پابندی عائد