بحرین نے اسرائیلی شہریوں کو کو بغیر ویزہ اپنے ملک سفر کی اجازت دیدی
منامہ (این این آئی)نام نہاد امن معاہدے کو آگے بڑھاتے ہوئے خلیجی ریاست بحرین نے قابض اسرائیل کو ایک نئی سہولت دیتے ہوئے صہیونیوں کو بغیر ویزہ کے بحرین کے سفر کی اجازت دے دی ہے، دوسری طرف صہیونی ریاست نے بھی بحرینیوں کو ویزہ فری سفری سہولت دینے پر اتفاق کیا ہے۔بحرینی وزارت خارجہ… Continue 23reading بحرین نے اسرائیلی شہریوں کو کو بغیر ویزہ اپنے ملک سفر کی اجازت دیدی


































