روزے کے دوران کورونا ویکسین لی جاسکتی ہے یا نہیں؟ اہم مسئلے کاجواب مل گیا، قصہ ہی ختم
لندن،انقرہ( (این این آئی )برطانیہ کی اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن نے روزے کے دوران کورونا ویکسین لی جاسکتی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک اہم بیان میں کہاگیاکہ برطانیہ میں اس وقت دی جانے والی کورونا ویکسین سے روزے پر کوئی فرق نہیں پڑتا لہذا شہریوں کو رمضان کی وجہ سے کورونا ویکسین کے حوالے… Continue 23reading روزے کے دوران کورونا ویکسین لی جاسکتی ہے یا نہیں؟ اہم مسئلے کاجواب مل گیا، قصہ ہی ختم



































