عرب امارات نے پاکستان سے 1 ارب ڈالرز واپس نہیں مانگے،وضاحت کر دی گئی
اسلام آباد (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے ایک ارب ڈالر قرض کی واپسی کا کوئی تقاضا نہیں کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے لیا گیا ایک ارب ڈالر قرض گزشتہ ہفتے واپس کرنا تھا تاہم یو اے ای نے ابھی تک اس کی واپسی کا کوئی… Continue 23reading عرب امارات نے پاکستان سے 1 ارب ڈالرز واپس نہیں مانگے،وضاحت کر دی گئی


































