چین میں زیر تعمیر پل گر گیا، 12 افراد ہلاک، 4 لاپتہ
بیجنگ(این این آئی)چین کے صوبیچنھگائی میں ییلو ریور پر زیرِ تعمیر پل کا درمیانی حصہ گرنے سے 12 افراد ہلاک اور 4 لاپتاہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پل کی تعمیر کے دوران اسٹیل کیبل اچانک ٹوٹ گئی جس کے باعث پل کا درمیانی حصہ ٹوٹ کر دریا میں جاگرا۔چینی… Continue 23reading چین میں زیر تعمیر پل گر گیا، 12 افراد ہلاک، 4 لاپتہ











































