منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

بھارتی وزیراعظم مودی کے جلسے پر دھماکہ،چارافراد کو سزائے موت

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

بھارتی وزیراعظم مودی کے جلسے پر دھماکہ،چارافراد کو سزائے موت

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں چار ملزمان کو 2013 میں پٹنہ میں نریندر مودی کے جلسے سے قبل بم دھماکہ کرنے پر سزائے موت کی سزا سنا دی گئی ہے۔گاندھی میدان میں ہونے والے اس دھماکے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 89 سے ز ائد زخمی ہوئے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق قومی تحقیقاتی ایجنسی کی… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم مودی کے جلسے پر دھماکہ،چارافراد کو سزائے موت

برطانیہ کے شہزادہ چارلس اسٹیج پر گرتے گرتے بچ گئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

برطانیہ کے شہزادہ چارلس اسٹیج پر گرتے گرتے بچ گئے

لندن(این این آئی)برطانیہ کے شہزادہ چارلس ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس میں تقریب کے موقع پر سیڑھیوں سے گرتے گرتے بچ گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہزادہ چارلس ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق گلاسگو کانفرنس کی افتتاحی تقریرکے لیے اسٹیج پر جارہے تھے کہ سیڑھیوں پر لڑکھڑا گئے اور فرش پر گرتے گرتے سنبھل… Continue 23reading برطانیہ کے شہزادہ چارلس اسٹیج پر گرتے گرتے بچ گئے

سعودی عرب دنیا میں خوش حالی کے لیے مزیدکثیرالجہت تعاون کا منتظرہے،شاہ سلمان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی عرب دنیا میں خوش حالی کے لیے مزیدکثیرالجہت تعاون کا منتظرہے،شاہ سلمان

روم (این این آئی)سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہاہے کہ سعودی عرب دنیا میں خوش حالی کے لیے مزیدکثیرالجہت تعاون کا منتظرہے،میڈیارپورٹس کے مطابق خادم الحرمین الشریفین نے جی 20 کے سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کووِڈ19کی وبا سے پیدا شدہ حالات سے نمٹنے کے لیے اس اہم کردارکوفعال… Continue 23reading سعودی عرب دنیا میں خوش حالی کے لیے مزیدکثیرالجہت تعاون کا منتظرہے،شاہ سلمان

دنیا کا امیر ترین آدمی بھوک کے خاتمے کے لیے پرعزم

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

دنیا کا امیر ترین آدمی بھوک کے خاتمے کے لیے پرعزم

نیویارک(این این آئی)دنیا کا امیر ترین شخص ایلون مسک دنیا بھر سے بھوک ختم کرنے کے لیے 6 ارب ڈالر کے شیئرز بیچنے کو تیار ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے کہا کہ شیئر بیچنے پر عالمی ادارہ خوراک کو واضح کرنا ہوگا کہ اس رقم سے بھوک ختم ہو جائے گی۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading دنیا کا امیر ترین آدمی بھوک کے خاتمے کے لیے پرعزم

چین دوسرے ممالک کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھے گا، شی جن پنگ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

چین دوسرے ممالک کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھے گا، شی جن پنگ

روم ( آن لائن ) چینی اور روسی صدر نے جی 20اجلاس میں تجارتی مواقع بڑھانے اور کورونا کے خلاف مل کر اقدامات پر زور دیا ہے ۔ اٹلی میں جاری جی 20 ممالک کے اجلاس میں افتتاحی سیشن سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین دوسرے ممالک… Continue 23reading چین دوسرے ممالک کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھے گا، شی جن پنگ

سعودی عرب دنیا میں صاف توانائی کی سپلائی کے لیے کوششوں کی حمایت کرے گا،شاہ سلمان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

سعودی عرب دنیا میں صاف توانائی کی سپلائی کے لیے کوششوں کی حمایت کرے گا،شاہ سلمان

ریاض (این این آئی )خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ سعودی عرب تیل مارکیٹوں کے استحکام اور توازن کے لیے حمایت جاری رکھے گا،وہ دنیا میں صاف توانائی کی سپلائی کے لیے کوششوں کی بھی حمایت کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز جی20 سربراہ اجلاس سے ورچوئل خطاب… Continue 23reading سعودی عرب دنیا میں صاف توانائی کی سپلائی کے لیے کوششوں کی حمایت کرے گا،شاہ سلمان

افغان حکومت کے سقوط سے متعلق معلومات چھپانے پر پینٹاگان تنقید کی زد میں

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

افغان حکومت کے سقوط سے متعلق معلومات چھپانے پر پینٹاگان تنقید کی زد میں

واشنگٹن(این این آئی) افغانستان کی تعمیر نو کے امریکی جنرل انسپکٹر جان سوبکو نے امریکی وزارت خارجہ اور وزارت دفاع کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اورکہاہے کہ وزارتوں کی جانب سے ان معلومات کو چھپایا گیا جو افغانستان میں حکومت کے جلد سقوط اور مختصر عرصے میں ملک پر طالبان تحریک کے کنٹرول کا… Continue 23reading افغان حکومت کے سقوط سے متعلق معلومات چھپانے پر پینٹاگان تنقید کی زد میں

جرمنی میں کورونا انفیکشن بڑھ گیا، اولڈ ہوم وائرس کی لپیٹ میں

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

جرمنی میں کورونا انفیکشن بڑھ گیا، اولڈ ہوم وائرس کی لپیٹ میں

برلن(این این آئی)جرمنی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں پھر سے اضافہ شروع ہو گیا ہے۔ برلن میں بزرگ افراد کا ایک مرکز بھی وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حالیہ دو ہفتوں کے دوران دوسرے یورپی ممالک کی طرح جرمنی میں بھی کووڈ انیس بیماری سے متاثرہ افراد… Continue 23reading جرمنی میں کورونا انفیکشن بڑھ گیا، اولڈ ہوم وائرس کی لپیٹ میں

یمن میں عدن کے ہوائی اڈے کے قریب کاربم دھماکہ، 12افراد ہلاک

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

یمن میں عدن کے ہوائی اڈے کے قریب کاربم دھماکہ، 12افراد ہلاک

صنعاء (این این آئی )یمن کے عبوری دارالحکومت عدن کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے گیٹ کے قریب کار بم دھماکے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ایک مقامی ذریعے نے عرب ٹی وی کو بتایا کہ ہوائی اڈے کے بیرونی گیٹ کے سامنے ایک سکیورٹی چیک پوسٹ کے… Continue 23reading یمن میں عدن کے ہوائی اڈے کے قریب کاربم دھماکہ، 12افراد ہلاک

1 448 449 450 451 452 453 454 455 456 457 458 4,595