پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

اسرائیل سے تعلقات کی بحالی سعودی عرب نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2021

اسرائیل سے تعلقات کی بحالی سعودی عرب نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا

واشنگٹن(این این آئی) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے اسرائیل سے معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات معمول پر آنا خطے میں امن اور خوشحالی کے لیے انتہائی مددگار ثابت ہوگا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو انٹرویو میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا… Continue 23reading اسرائیل سے تعلقات کی بحالی سعودی عرب نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا

پاکستان سے برطانیہ واپسی کے کرائے بڑھ گئے، استنبول سے یکطرفہ ٹکٹ پر بھی بڑا اضافہ

datetime 2  اپریل‬‮  2021

پاکستان سے برطانیہ واپسی کے کرائے بڑھ گئے، استنبول سے یکطرفہ ٹکٹ پر بھی بڑا اضافہ

لندن (این این آئی) پاکستان سے برطانیہ واپسی کے خواہشمند افراد کے لیے کرائے بڑھ گئے ۔برطانیہ سے پاکستان جانے والے قرنطینہ سے بچنے کے لیے جمعہ سے قبل واپس آنا چاہتے ہیں۔دوسری طرف پاکستان سے برطانیہ آنے والی براہ راست پروازوں کا کرایہ 2200 سے 2400 پائونڈ تک پہنچ گیا ،استنبول سے آنے والی… Continue 23reading پاکستان سے برطانیہ واپسی کے کرائے بڑھ گئے، استنبول سے یکطرفہ ٹکٹ پر بھی بڑا اضافہ

مسجد الحرام میں ایک انتہا پسند شخص کی جانب سے نعرے بازی، نمازیوں میں کھلبلی مچ گئی،دنیا بھر کے مسلمانوں میں تشویش کا اظہار، امام کعبہ نے بھی خصوصی پیغام جاری کر دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2021

مسجد الحرام میں ایک انتہا پسند شخص کی جانب سے نعرے بازی، نمازیوں میں کھلبلی مچ گئی،دنیا بھر کے مسلمانوں میں تشویش کا اظہار، امام کعبہ نے بھی خصوصی پیغام جاری کر دیا

مکہ مکرمہ (آن لائن) گزشتہ روز عصر کی نما زکے بعد مسجد الحرام میں ایک انتہا پسند شخص کی جانب سے نعرے بازی کی گئی تھی جس پر وہاں موجود نمازیوں میں کھلبلی مچ گئی تھی۔ خانہ کعبہ جیسے مقدس ترین مقام کی حْرمت کے منافی اس حرکت پر عالم اسلام میں بھی غم و… Continue 23reading مسجد الحرام میں ایک انتہا پسند شخص کی جانب سے نعرے بازی، نمازیوں میں کھلبلی مچ گئی،دنیا بھر کے مسلمانوں میں تشویش کا اظہار، امام کعبہ نے بھی خصوصی پیغام جاری کر دیا

بچوں کے مسجد نبویؐ میں داخلے پر پابندی عائد

datetime 2  اپریل‬‮  2021

بچوں کے مسجد نبویؐ میں داخلے پر پابندی عائد

مدینہ منورہ(این این آئی) کورونا کے پیش نظر رمضان المبارک میں بچوں کے مسجد نبویؐ میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔مسجد نبویؐ انتظامیہ (جنرل پریزیڈنسی) کے مطابق 15 سال سے کم عمر بچوں کو رمضان میں مسجد نبویؐمیں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔انتظامیہ کے مطابق تراویح کی نماز کا وقت بھی معمول سے نصف… Continue 23reading بچوں کے مسجد نبویؐ میں داخلے پر پابندی عائد

برطانیہ نے پاکستانیوں پر ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی ‎

datetime 2  اپریل‬‮  2021

برطانیہ نے پاکستانیوں پر ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی ‎

لندن / اسلام آباد(آن لائن) برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستان کا نام برطانیہ کی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔ پاکستان کے علاوہ فلپائن، کینیا اور بنگلادیش بھی ریڈ لسٹ میں شامل ہیں۔برطانوی حکام کے مطابق 9 اپریل… Continue 23reading برطانیہ نے پاکستانیوں پر ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی ‎

مسجد الحرام کی پہلی منزل سے مسلح شخص گرفتار

datetime 2  اپریل‬‮  2021

مسجد الحرام کی پہلی منزل سے مسلح شخص گرفتار

مکہ مکرمہ(آن لائن)سعودی حکام نے مسجد الحرام کی پہلی منزل سے ایک مسلح شخص کو گرفتار کرلیا ہے جو ہشت گرد تنظیموں کے حق میں نعرے بازی کررہا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مکہ مکرمہ پولیس کے ترجمان نے بتایا ہیکہ حرم سکیورٹی فورس نے30 مارچ 2021ئ￿ منگل کو ایک شخص مسجدالحرام کی پہلی منزل پر عصر… Continue 23reading مسجد الحرام کی پہلی منزل سے مسلح شخص گرفتار

مارچ 2021تک 30 لاکھ 40 ہزار بچے کورونا سے متاثر طبی ماہرین نے مائوں کے نام اہم پیغام جاری کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2021

مارچ 2021تک 30 لاکھ 40 ہزار بچے کورونا سے متاثر طبی ماہرین نے مائوں کے نام اہم پیغام جاری کردیا

واشنگٹن،میری لینڈ(این این آئی) امریکا کی جان ہاپکنز یونیورسٹی نے ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا ہے کہ مارچ 2021تک 30 لاکھ 40 ہزار بچے کورونا سے متاثر ہوئے، ماؤں کا کہنا ہے کہ صاف رکھنے سے بچہ وائرس سے محفوظ رہتا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق جان ہاپکنز یونیورسٹی نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں مزید… Continue 23reading مارچ 2021تک 30 لاکھ 40 ہزار بچے کورونا سے متاثر طبی ماہرین نے مائوں کے نام اہم پیغام جاری کردیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ کام کر گیا کویت نے پاکستانیوں کیلئے زبردست ملازمتوں کا اعلان کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2021

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ کام کر گیا کویت نے پاکستانیوں کیلئے زبردست ملازمتوں کا اعلان کردیا

لاہور،کویت سٹی ( این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کویت کے دورے کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ،کویت کی وزارتِ صحت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ملازمتوں کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت کی وزارتِ صحت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان سے… Continue 23reading وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ کام کر گیا کویت نے پاکستانیوں کیلئے زبردست ملازمتوں کا اعلان کردیا

روس میں جانوروں کے لیے دنیا کی پہلی کورونا ویکسین تیار

datetime 1  اپریل‬‮  2021

روس میں جانوروں کے لیے دنیا کی پہلی کورونا ویکسین تیار

ماسکو (این این آئی)روس نے کہا ہے کہ اس نے جانوروں کے لیے دنیا کی پہلی کورونا ویکسین رجسٹر کی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق روس کا کہنا ہے کہ ‘اس اقدام سے وائرس کے شکل بدلنے کے عمل کو روکا جا سکے گا۔زراعت کو دیکھنے والی ایجنسی روسلخوزنادزور نے ایک… Continue 23reading روس میں جانوروں کے لیے دنیا کی پہلی کورونا ویکسین تیار

1 443 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 4,521